Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مناسک حج کے دوران بچوں کے جذبات اور معصومیت

بچے سفر حج کی خوبصورت یادیں کبھی بھول نہیں پاتے۔ (فوٹو: ایس پی اے)
مناسک حج بچوں کو اسلام میں عبادت کی اہمیت جاننے کا موقع ہے۔ وہ اپنے جذبات اور احساسات کو اپنے اہل خانہ کے ساتھ شیئر کرسکتے ہیں
اخبار 24 کے مطابق  والدین اور اہل خانہ کے ہمراہ  مناسک حج ادا کرنے والے بچوں کے جذبات اور معصومیت ایک معنی رکھتی ہے۔


سفر حج بچوں کو رواداری اور قبولیت کو فروغ دینے کا موقع ہے ( فوٹو: ایس پی اے)

حج دنیا بھر کے مسلمانوں کو ایک جگہ جمع کرنے ایک متنوع اور بھر پور ماحول پیدا کرتا ہے جو بچوں کو رواداری اور قبولیت کو فروغ دینے کے علاوہ مختلف ثقافتوں، زبانوں اور پس مننظر کے لوگوں کے ساتھ رابطے اور بات چیت کا موقع فراہم کرتا ہے۔
سفر حج کا تجربہ بچوں کو اپنے والدین کے ساتھ ہرکام میں ساتھ رہنے، دوران سفر ایکدوسرے کا خیال رکھنے  کی تحریک دیتا ہے اور سفر کی خوبصورت یادیں کبھی بھول نہیں پاتے۔

شیئر: