سعودی نائب وزیر برائے سیاسی امور سعود الساطی نے پیر کو ریاض میں عراق کی سفیر صفیہ طالب السھیل سے ملاقات کی ہے۔
ایس پی اے کے مطابق ملاقات کے دوران دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات اور مشترکہ مفاد کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
علاوہ ازیں وزارت خارجہ میں پروٹوکول کے انڈر سیکرٹری عبدالماجد السماری نے پیر کو ریاض میں ایسٹونیا کی غیر مقیم سفیر ماریہ بیلو واس نے ملاقات کی اور انہیں اسناد سفارت پیش کی ہیں۔