شہزادہ عبداللہ بن ترکی بن عبدالعزیز کا انتقال جمعہ 6 ستمبر 2024 21:31 نماز جنازہ سنیچر کو مسجد الحرام مکہ مکرمہ میں ادا کی جائے گی۔ (فوٹو: ایس پی اے) سعودی ایوان شاہی نے جمعے کو شہزادہ عبداللہ بن ترکی بن عبدالعزیز بن عبداللہ بن ترکی آل سعود کے انتقال کا اعلان کیا ہے۔ سرکاری پریس ایجنسی ایس پی اے کے مطابق نماز جنازہ سنیچر7 ستمبر کو مسجد الحرام مکہ مکرمہ میں عصر کے بعد ادا کی جائے گی۔ ایوان شاہی انتقال نماز جنازہ اردونیوز uredunews شیئر: واپس اوپر جائیں