Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بارسلونا نے ریال میڈریڈ کو ہرا کر ٹرافی اپنے نام کرلی

’بارسلونا نے اپنے روایتی حریف ریال میڈریڈ کو 5-2 سے شکست دے دی‘ ( فوٹو: سبق)
بارسلونا نے سپراسپینش کپ کی تاریخ میں اپنی پندرہویں فتح حاصل کرلی ہے۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق بارسلونا نے اپنے روایتی حریف ریال میڈریڈ کو 5-2 سے شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کرلی ہے۔
 یہ تاریخی مقابلہ اتواراور پیر کی درمیانی شب جدہ کنگ عبداللہ اسپورٹس سٹی کے میدان الجوہرہ میں ہواجس کی قیادت ہسپانوی ریفری مانزانو نے کی ہے۔
 

شیئر: