انڈین حملے کے بعد پاکستان نے ایئرسپیس بند کر دی، تمام پروازیں منسوخ منگل 6 مئی 2025 23:51 پاکستان نے انڈیا کی جانب سے حملے کے بعد اپنے ایئراسپیس کو بند کردیا ہے جس کے بعد تمام پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں۔ ایوی ایشن ذرائع کا کہنا ہے کہ ائیراسپیس کو 48 گھنٹے کیلئے بند کیا گیا جس کا نوٹم جاری کر دیا گیا ہے۔ شیئر: واپس اوپر جائیں