Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شہیدوں کے خون کے ایک ایک قطرے کا حساب لیا جائے گا: وزیراعظم شہباز شریف کا قوم سے خطاب

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ’گذشتہ رات انڈیا نے جارحیت کر کے فاش غلطی کی اور اسے اس غلطی کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔‘ 
بدھ کی رات قوم سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم نے انڈیا کو دندان شکن جواب دیا، ہمارے شاہینوں نے فضاؤں میں طوفان برپا کردیا۔

شیئر: