Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی ولی عہد سے امیر کویت اور بحرین کے فرمانروا کا رابطہ

دوطرفہ تعلققات اور مشترکہ دلچسپی کے امورکا جائزہ لیا گیا۔ (فوٹو: ایس پی اے)
سعودی ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان سے سنیچر کو امیر کویت شیخ مشعل الاحمد الجابر الصباح اور بحرین کے فرمانروا شاہ حمد بن عیسی آل خلیفہ نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق رابطے کے دوران دونوں ملکوں کے درمیان دوطرفہ تعلققات کے پہلووں اور مشترکہ دلچسپی کے امورکا جائزہ لیا گیا۔

 

شیئر: