Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی سربراہی میں خلیجی، امریکی کانفرنس شروع

’خلیجی، امریکی سٹراٹیجک تعاون، علاقائی اور بین الاقوامی چیلنجز اور خطے کی امن وسلامتی پر بات چیت ہوگی‘ ( فوٹو: سبق)
دار الحکومت ریاض میں ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی سربراہی میں خلیجی، امریکی کانفرنس کا اجلاس شروع ہوچکا ہے۔
سبق ویب سائٹ کے مطابق کااجلاس میں خلیجی، امریکی سٹراٹیجک تعاون، علاقائی اور بین الاقوامی چیلنجز اور خطے کی امن وسلامتی پر بات چیت ہوگی۔
قبل ازیں خلیجی ممالک کے سربراہان اجتماع گاہ میں پہنچے جہاں انہوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ یادگاری تصاویر بنوائیں۔

 

شیئر: