Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شہزادہ فیصل بن فرحان سے سلووینیا کی وزیرخارجہ کا رابطہ

علاقائی صورتحال اور خطے پر اس کے اثرات پر تبادلہ خیال کیا گیا (فوٹو: روئٹرز)
سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے بدھ کو جمہوریہ سلووینیا کی  وزیرخارجہ تانجا فاجون نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق رابطے کے دوران علاقائی صورتحال اور خطے پر اس کے اثرات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

شیئر: