Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شہزادہ فیصل بن فرحان سرکاری دورے پر ماسکو پہنچ گئے

علاقائی اور تازہ ترین علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا(فوٹو،ایکس اکاونٹ)
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبداللہ آج شب روسی فیڈریشن کے دارالحکومت  کے سرکاری دورے پر ماسکو پہنچ گئے ۔
سعودی خبررساں ایجنسی ’ایس پی اے‘ کے مطابق دورے میں دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے اور اہم علاقائی و عالمی حالت پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
واضح رہے سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان اور امریکی ہم منصب مارکو روبیو نے بدھ کے روز ٹیلی فونک رابطہ کیا تھا جس میں حالیہ علاقائی اور عالمی تازترین  صورتحال زیر بحث آئی۔

شیئر: