امن کا نوبیل انعام وینیزویلا کی ماریا کورینا ماچادو کے نام جمعہ 10 اکتوبر 2025 12:10 ناروے کی نوبل کمیٹی نے وینیزویلا کے عوام کے جمہوری حقوق کے تحفظ کے لیے ماریا کورینا ماچادو کو 2025 کا نوبل امن انعام دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ شیئر: واپس اوپر جائیں