Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان امریکہ کے سرکاری دورے پر روانہ

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان پیر کو امریکہ کے سرکاری دورے پر روانہ ہوگئے۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق سعودی ولی عہد کو دورے کی دعوت امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دی ہے۔

شیئر: