Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی ولی عہد نے جدہ میں مصری صدر السیسی کا خیرمقدم کیا

سعودی ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے پیر کو جدہ میں مصری صدرعبدالفتاح السیسی کا خیرمقدم کیا اور افطار کی میزبانی کی۔
ایس پی اے کے مطابق مصری صدر جدہ پہنچے تو کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ان کا خیرمقدم کیا۔

شیئر: