سعودی فالکن کلب نے ’ھدد 2026 پروگرام‘ کے تحت بحالی اور افزائشِ نسل کے لیے قازقستان میں متعدد ’ساکر‘ اور پیری گرین فالکن چھوڑ دیے ہیں۔
قازقستان کے ’التین امیل نیشنل پارک‘ میں فالکنز کو چھوڑا گیا۔ یہ مقام اُسی ماحول اور سائنسی معیار پر پورا اترتا ہے جہاں فالکنز کے لیے موزوں مسکن، کھلے اور وسیع علاقے موجود ہیں اور جہاں شکار وافر تعداد میں موجود ہے۔ مزید الاخباریہ کی ویڈیو میں