Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی عرب کے دفاعی نظام نے مزید ڈرونز کو روکا ہے: ترجمان وزارتِ دفاع

سعودی عرب کی وزارت دفاع کے ترجمان میجر جنرل ترکی المالکی نے کہا ہے کہ جمعے کی صبح مملکت کے دفاعی نظام نے 14 ڈرونز کو فضا میں روکا۔
عرب نیوز کے مطابق میجر جنرل  ترکی المالکی کی جانب سے یہ وضاحت نہیں کی گئی کہ ڈرونز کو کہاں روکا گیا اور وہ کہاں سے آ رہے تھے۔
28 فروری کو ایران پر امریکہ و اسرائیل نے حملے کیے جس کے جواب میں ایران خطے میں اسرائیل اور امریکہ کے اہداف پر حملے کر رہا ہے جبکہ ان پڑوسی ممالک کو بھی بلاامتیاز نشانہ بنایا ہے جو جنگ میں شامل نہیں۔
 

شیئر: