Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شہزادہ فیصل بن فرحان سے مصری وزیر خارجہ کا رابطہ، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

ہم آہنگی اور مشاورت جاری رکھنے پر بھی بات کی گئی ( فوٹو: ایس پی اے)
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے سنیچر کو مصری ہم منصب ڈاکٹر بدر عبدالعطی نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔
ایس پی اے کے مطابق رابطے کے دوران خطے کی صورتحال، اس حوالے سے ہم آہنگی اور مشاورت جاری رکھنے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

شیئر: