پہلا ون ڈے: پاکستان کا ٹاس جیت کر آسٹریلیا کے خلاف بولنگ کا فیصلہ ہفتہ 30 مئی 2026 14:15 تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان آسٹریلیا پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا پاکستان اور آسٹریلیا کا ون ڈے میچ ون ڈے کرکٹ کھیل اردو نیوز شیئر: واپس اوپر جائیں