Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

الجوف میں گھڑ سواری کی تربیت، ثقافتی ورثے اور سیاحتی فروغ کا جدید سفر

سعودی عرب کے تاریخی خطے الجوف میں گھوڑوں کی افزائش اور ریسوں کے ساتھ ساتھ اب گھڑ سواری کی تربیت پائیدار اور ثقافتی سیاحت کو فروغ دینے کا ایک بڑا ذریعہ بن چکی ہے۔ یہاں کے جدید اور روایتی تربیتی مراکز مقامی نوجوانوں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر سے آنے والے سیاحوں کو اس قدیم ہنر سے روشناس کروا رہے ہیں۔ مزید دیکھیے ایس پی اے کی اس ویڈیو میں

شیئر: