Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

فٹبال ورلڈ کپ: سعودی قومی ٹیم کی سپین کے خلاف میچ کے لیے تیاریاں شروع

فیفا ورلڈ کپ 2026 میں گروپ ایچ کے دوسرے راؤنڈ میں سپین کے خلاف اتوار کو کھیلے جانے والے میچ کے لیے سعودی عرب کی قومی ٹیم نے آج سے تیاریوں کا آغاز کر دیا ہے۔
سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے) کے مطابق گرین فالکنز نے ٹیکساس کے شہر آسٹن میں کیو ٹو سٹیڈیم میں ٹریننگ سیشن میں کوچ جورجیوس دونیس کی نگرانی میں حصہ لیا۔

 

شیئر: