Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستانی وزیر داخلہ محسن نقوی سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

پاکستان کے وزیر داخلہ محسن نقوی منگل کو سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے۔
سعودی وزارت داخلہ کے مطابق ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر سعودی وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود بن نایف نے ان کا خیرمقدم کیا۔
اس موقع پر سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر احمد فاروق اور دیگر اعلی حکام بھی موجود تھے۔

شیئر: