Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اسلام آباد: سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی سے ڈی جی امیگریشن اینڈ پاسپورٹ کی ملاقات

ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا (فوٹو: سعودی سفارت خانہ)
پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی سے ڈائریکٹر جنرل امیگریشن اینڈ پاسپورٹ چوہدری محمد علی رندھاوا نے ملاقات کی ہے۔
سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے پیر کو اس ملاقات سے متعلق اپنی ’ایکس‘ پوسٹ میں بتایا۔
سعودی سفیر کا کہنا تھا کہ ’ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔‘

 

شیئر: