Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی سفیر کی سی ڈی اے کے چیئرمین سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

ملاقات کے دوران خوشگوار ماحول میں باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ تعلقات سے متعلق مختلف موضوعات پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ (فوٹو: سعودی ایمبیسی ایکس)
پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی نے کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے چیئرمین اور اسلام آباد کے چیف کمشنر، سہیل اشرف سے ملاقات کی۔
سعودی سفارت خانے کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ملاقات کے دوران خوشگوار ماحول میں باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ تعلقات سے متعلق مختلف موضوعات پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔

شیئر: