Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی منی ایکسچینجرز نے قطری ریال کا بائیکاٹ کر دیا

جدہ- - - - -  - مکہ مکرمہ ریجن میں منی ایکسچینجر کے سربراہ عادل المطانی نے واضح کیا ہے کہ پابندیوں کے بعد سے سعودی عرب میں رجسٹرڈ 66منی ایکسچینجرز نے قطری ریال میں لین دین بند کر دیا۔ یہ لوگ اپنے یہاں موجود قطری ریال کو مردہ کرنسی سمجھنے لگے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میرے یہاں ڈیڑھ لاکھ قطری ریال ہیں۔ بیشتر ایکسچینجر کا حال بھی یہی ہو گا۔

شیئر: