Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پنجاب کے وزیر عطا محمد مانیکا مستعفی

لاہور... پنجاب کے وزیر مال عطا محمد مانیکا مستعفی ہوگئے۔ وزیر اعلی کو استعفی بھیج دیا۔ عطا محمد مانیکا نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے پچھلے 4 سال سے دیوار سے لگا کر رکھا۔ سینئیر پارلیمنٹرین ہونے کے باجوود غیر فعال محکمہ دیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ استعفی جمعہ کو بھیجا تھا۔ ابھی تک منظور نہیں کیاگیا۔

 

شیئر: