03 فروری ، 2020
عراقی حج مشن نے خطے کی غیرمعمولی صورتحال باعث عراقی حجاج کو بری راستے سے واپس لے جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ عراقی ذمہ داران کا کہنا تھا ’غیریقینی صورتحال کی وجہ سے مملکت میں موجود حجاج کو بحفاظت وطن لے جانے کے لیے بسوں کا انتظام کیا جارہا ہے۔‘