Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بسوں میں حجاج کو راحت پہنچانے کی نئی تجویز

 مکہ مکرمہ ۔۔۔ گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ خالد الفیصل نے ہدایت جاری کی ہے کہ بسوں میں 4گھنٹے کے بجائے چند منٹ ہی حجاج کو سوار رکھنے کی تجویز موثر کی جائے۔ معلم خالد عبدالحمید عبدالھادی نے تجویز پیش کی تھی کہ حجاج کو روانگی کے وقت بس میں 4گھنٹے گزارنے پڑتے ہیں۔ مخصوص تدابیر اختیار کرکے بسوں میں انکی طویل موجودگی کو چند منٹوں تک محدود کیا جاسکتا ہے۔ گورنر مکہ مکرمہ نے جو مرکزی حج کمیٹی کے سربراہ بھی ہیں، اس تجویز کا ہمہ جہتی جائزہ لینے اور اس پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کی ہدایات جاری کردیں۔
 

شیئر: