Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دولت پور میں حادثہ،4جاں بحق

یہاں ایک ٹرالر اور گاڑی میں تصادم سے 4افرا د جاں بحق ہوگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق قومی شاہراہ پرشاہ پور جہانیاں کے قریب ٹرالر نے سامنے سے آنے والی گاڑی کو ٹکر مادی جس سے 4افراد جاں بحق ہوگئے۔امدادی کارکنوںنے لاشیں قریبی اسپتال منتقل کردیں۔

شیئر: