Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

” باجی راو مستانی“دیکھ کر پاگل ہوگیا، شاہد کپور

بالی وڈ اداکار شاہد کپور نے ہدایت کار سنجے لیلیٰ بھنسالی کی فلم ”باجی راو¿ مستانی“ کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ باجی راو¿ مستانی دیکھنے کے بعد پاگل ہوگیا ۔ہندوستانی میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد کپور نے ” باجی راؤمستانی“ کی تعریفوں کے پل باندھتے ہوئے کہا ہے کہ فلم میں محبت اور تار یخ کو خوبصورت انداز میں پیش کیا گیا۔ میں خوش ہوں کہ سنجے کی آنےوالی فلم” پدماوتی “ میں کا کررہاہوں۔ پدماوتی میں شاہد کےساتھ دپیکا پڈوکون اوررنویر سنگھ بھی شامل ہیں۔
 

شیئر: