Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

فرحان اختر، شردھا کی فلم” حسینہ“ دیکھنے کیلئے مدعو

بالی وڈ اداکارہ شردھا کپور نے فلمساز و اداکار فرحان اختر کواپنی فلم دیکھنے کیلئے خصوصی طور پر مدعو کیا ہے۔ ہندوستانی میڈیا کے مطابق شردھا کی خواہش ہے کہ فرحان اختریہ فلم دیکھیں اور اپنی رائے سے آگاہ کریں۔واضح رہے کہ فرحان اختر، شردھا کپور کے بہترین دوست ہیں۔ شردھا کا خیال ہے فرحان فلم کے بارے میں بہترین رائے قائم کرسکتے ہیں ۔ 15 ستمبر کو ریلیز ہونے والی فلم میں شردھا ایک گینگسٹر خاتون کا کردار ادا کر رہی ہیں۔
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: