Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شردھا،سشانت کی ہیروئن بنیں گی

بالی وڈ اداکارہ شردھاکپور اپنی نئی فلم میں اداکار سشانت سنگھ کی ہیروئن بنیں گی۔ تفصیلات کے مطابق فلم عاشقی ٹو سے شہرت پانےوالی شردھاکپور بالی وڈ کی نئی فلم” چندا ماما دور کے“ میں سشانت سنگھ کےساتھ کام کریںگی۔ شردھا فلم میں اہم کردار ادا کریں گی۔ کافی تلاش کے بعد اس فلم میں اداکارہ کیلئے شردھا کا نام فائنل کرلیاگیاہے۔ چندامامادورکے ایک سائنس فکشن فلم ہے ۔ اسپیس ایڈونچر فلم انڈسٹری کا نیا تجربہ ثابت ہوگی۔ 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

شیئر: