Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

”ٹوائلٹ اک پریم کتھا“نے کروڑوں کما لئے

بالی وڈ ادا کار اکشے کمارکی فلم” ٹوائلٹ اک پریم کتھا“ باکس آفس پر کامیاب رہی ۔ اس نے 96کروڑ سے زائد کمالئے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق فلم کی کامیابی کا سبب اکشے کمار کے ساتھ ساتھ شاید اس کا موضوع بھی ہے۔100 کروڑ کا بزنس کرنے والی یہ اکشے کی آٹھویں فلم ہے ۔ حال ہی میں عامر خان نے درست ہی کہا تھا کہ سپر اسٹارز کے حوالے سے میڈیا صرف 3خانوں کا ذکر ہی کیوں کرتا ہے، اکشے جیسے ہیرو بھی ہیں جنہوں نے انڈسٹری کو کامیاب اور اچھی فلمیں دی ہیں۔ 
 
 
 
 

شیئر: