Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’ ’دی والٹ“ کانیا ٹریلر جاری

ہالی وڈ کی خوف دہشت اور تھرل سے بھرپور فلم ”دی والٹ“ کانیا ٹریلر جاری کردیا گیا۔ ڈین بش کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم کی کہانی دو ایسی بہنوں کے گرد گھوم رہی ہے جنہیں بینک لوٹنے کیلئے مجبور کیا جاتا ہے تاکہ ان کے بھائی کی جان بچ سکے ۔فلم کی کاسٹ میں جیمز فرینکو، ٹیرین میننگ، اسکاٹ ہیز،جیف گم، فرینسیسکا ایسٹ وڈ اور مائیکل ملفورڈ سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔پروڈیوسراسکاٹ ایڈلر اور مائیکل بیکر کی فلم 8ستمبر کوسینما گھروں کی زینت بنے گی۔
 
 
 
 
 
 

شیئر: