Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پرینکا نے شامی بچوں کیساتھ وقت گزارا

بالی وڈ کی معروف اداکارہ پرینکا چوپڑا شامی بچوں سے اظہار یکجہتی کیلئے اردن پہنچیں جہاں انہوں نے شام میں ہونےوالے دہشتگرد واقعات سے متاثرہ بچوں کے لئے اردن میں قائم کیمپ میں ان سے ملاقات کی۔ اداکارہ پرینکا یونیسیف کے تعاون سے جاری ایک مہم کے لئے ' یونیسیف گڈ وِل سفیر' مقر کی گئی ہیں۔ اس مہم کیلئے پرینکا ان دنوں کافی سرگرم ہیں۔ انہوں نے شامی بچوں کے ساتھ وقت گزارا اور اپنی تازہ تصاویر سوشل میڈیا اکاونٹ پر اپنے فینز سے شیئر بھی کیں۔
 
 
 
 
 
 

شیئر: