Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پرینکا کی ایمی ایوارڈ2017میں شرکت

 اداکارہ پرینکا چوپڑا نے ہالی وڈ کے سب سے بڑے ایمی ایوارڈ2017میں شرکت کی ہے۔ پرینکا کی  ایمی ایوارڈ میں شرکت کی تازہ تصاویر سوشل میڈیا پر کافی مقبول ہورہی ہیں۔ پرینکا نے ایمی ایوارڈ میں سفید لمبے گاون پہن کر شرکت کی۔ انھوں نے ہالی وڈ کی شخصیت انتھونی اینڈرسن کےساتھ ایمی ایوارڈ بھی پیش کیا۔اداکارہ پرینکا کو 69 ویں ایمی ایوارڈ کی تقریب میں ایوارڈ پیش کرنے کیلئے خصوصی طور پر لاس اینجلس مدعو کیا گیا تھا۔
 

شیئر: