Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کرینہ کپور کی ماں بننےکےبعد پہلی سالگرہ

بالی وڈ انڈسٹری کی بیبو گرل مشہور اداکارہ کرینہ کپور37 برس کی ہوگئیں۔ وہ آج اپنی سالگرہ منارہی ہیں۔ماں بننے کےبعد کرینہ کپور کی یہ پہلی سالگرہ ہے ۔معروف اداکارہ بالی وڈ کے مشہور اداکار سیف علی خان سے س2012 میں رشتہ ازدواج میں بندھی تھیں۔ کپور فیملی سے تعلق رکھنےوالی کرینہ لیجنڈ اداکارراج کپور کی پوتی ہیں ۔کرشمہ کپور نے کرینہ کی سالگرہ کےدن سوشل میڈیا اکاونٹ پر اپنے بچپن کی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے انھیں مبارکباد پیش کی ہے۔
 

شیئر: