Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

خیبر ایجنسی میں سرحد پار سے حملہ ، اہلکار جاں بحق

  پشاور...خیبر ایجنسی میں سرحد پار سے پاکستانی چیک پوسٹ پر حملے میں ایک اہلکار جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ سیکیورٹی فورسز کی جانب سے بھرپور جوابی کارروائی کی جارہی ہے۔ دہشت گرد سرحد پار کر کے وادی تیراہ میں داخل ہوئے تھے۔

شیئر: