Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لندن کے فلم فیسٹیول میں ”گڈٹائم“ کا پریمیئر

برطانوی دار الحکومت لندن میں61ویں سالانہ فلم فیسٹیول کی رونقیں عروج پر پہنچ گئیں۔ دنیا بھر سے آئے ہوئے فلمی ستاروں کی شرکت نے تقریب کو چار چاند لگا دیئے ۔رنگا رنگ فیسٹیول کے دوران بینک ڈکیتی پر مبنی ہالی وڈ کی کرائم ڈرامہ فلم گڈ ٹائم کا رنگا رنگ پریمیئز منعقد کیا گیا جس میں فلم کی کاسٹ شریک ہوئی اور اسے رونق سے معمور کر دیا۔ یہ فلم 17نومبر کو برطانیہ میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی جبکہ امریکہ میں پہلے ہی ریلیز کی جاچکی ہے۔
 
 
 
 
 

شیئر: