Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ابھی بہت سی کامیابیاں اپنے نام کرنی ہیں ،حمائمہ

پاکستانی اداکارہ حمائمہ ملک کا کہنا ہے کہ میں نے اپنے فنی سفرکے دوران بہت سے انٹرنیشنل ایوارڈز حاصل کئے ہیں اوراس موقع پرجب میرا نام پکارا جاتا تواس سے پہلے پاکستان کا نام آتا جومیرے لئے فخر کی بات ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان نے ہی مجھے نام اورمقام دیا۔یہ میرے کریئرکی ابتدا ہے اورمجھے ابھی بہت سی کامیابیاں اپنے نام کرنی ہیں مجھے فن اداکاری میں وہ کارنامے انجام دینا ہیں جو اس سے پہلے کسی پاکستانی فنکارکے کریڈٹ پرنہیں ہیں۔
 

شیئر: