Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی ریاستی فنڈ کے اثاثے 230ارب ڈالر

ریاض ...پبلک انویسٹمنٹ فنڈ کے ڈائریکٹر یاسر الرمیان نے بتایا ہے کہ پبلک انویسمنٹ فنڈ کے اثاثے 230ارب ڈالر سے تجاوز کرچکے ہیں۔ انہوں نے بلومبرگ ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فنڈ سے ہونے والی آمدنی 3تا 9فیصد ہے۔ ہمارا ہدف2025 ءسے 2030 ءتک 4تا 12فیصد ہے۔
 

شیئر: