Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سنی لیون' سپر وومن' بن گئیں

بالی وڈ اداکارہ سنی لیون ' سپر وومن' بن گئی ہیں۔انہوں نے اپنے سماجی رابطے کے اکاﺅنٹ پر اپنی ایک تصویر مداحوں کیلئے پیش کی ہے جس میں وہ سپر وومن ' کے لباس میں دکھائی دے رہی ہیں ۔یہ لباس سنی لیون نے ہیلوووین تہووار کے موقع کیلئے زیب تن کیا ہواہے۔ سنی نے اس تصویر سمیت دیگر تصاویر بھی مداحوں کیلئے پیش کی ہیں۔ سنی لیون ان دنوں اپنی نئی فلم ' تیرا انتظار کی تشہیر میں مصروف ہیں۔
 

شیئر: