Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جنرل باجوہ سرکاری دورہ پر ایران پہنچ گئے

تہران...آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اتوار کوسرکاری دورے پر ایران پہنچ گئے ۔آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف جنرل باجوہ ایران کی ا سول اور عسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔خطے کی صورت حال، سرحدی امور اور دیگر معاملات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
 

شیئر: