Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

فلم ساہو کے سیٹ پر موبائل فون ممنوع

 بالی وڈ کی نئی میگا بجٹ فلم ساہو کے فلمسازوں نے فلم کے سیٹ پر موبائل فون لےجانا ممنوع قراردے دیاہے۔فلمسازوں کا کہنا ہے کہ فلم کی شوٹنگ مکمل ہونے تک وہ فلم کی کہانی اور لوکیشن کے لیک ہونے کے خدشے سے یہ پابندی لگائی ہے۔ بتایاجاتاہے کہ فلم کے سیٹ پر موبائل فون کیلئے خصوصی لاکرز نصب کردئے گئے ہیں جہاں سیٹ پر کام شروع کرنے سے قبل وہاں کام کرنےوالے افراد کے موبائل رکھے جائیں گےجبکہ فلم کے اداکاروں شردھا کپور اور پربھاس اس پابندی سے مسثنی قراردئے گئے ہیں ۔
 

شیئر: