Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ایران کیخلاف اگلا سعودی اقدام کیا ہوگا؟

پیرس .... گزشتہ ہفتے سعودی عرب کے خلاف ایران کی اشتعال انگیزیاں انتہا کو پہنچ گئیں۔ ایرانی ساختہ بیلسٹک میزائل سعودی دارالحکومت ریاض پر داغا گیا۔ سعودی عرب نے پیٹریاٹ کی مدد سے اسے فضامیں ہی تباہ کردیا۔ اسکے ٹکڑے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے مشرقی علاقے میں بکھر گئے۔ فرانسیسی ویب سائٹ نے یہ اطلاع دیتے ہوئے سوال اٹھایا ہے کہ ایران کے حوالے سے سعودی عرب کا اگلا اقدام کیا ہوگا؟
 

شیئر: