Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جدہ ٹریفک حادثہ، ایک ہلاک، 2زخمی

ریاض.... جدہ عسفان روڈ پر گاڑی اور ٹرک میں ٹکر کے باعث بھیانک حادثہ پیش آنے پر ایک شخص ہلاک ا ور 2زخمی ہوگئے۔ وزارت داخلہ کے ماتحت سیکیورٹی آپریشن کے قومی مرکز نے یہ اطلاع دیتے ہوئے واضح کیا کہ حادثہ برق رفتاری کیوجہ سے پیش آیا۔ محکمہ ٹریفک اور شہری دفاع کے اہلکاروں نے متوفی کی نعش سرد خانے میں محفوظ کرادی اور زخمیوں کو اسپتال پہنچا دیا۔
 

شیئر: