Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

رنویر سنگھ کا نیا ' ہیئر کٹ

بالی وڈ کی مشہور فلم ' پدماوتی میں ایک ظالم جابر شخصیت میں ڈھلنےوالے رنویر سنگھ نے اپنے بالوں کو ایک نیا روپ دے دیاہے۔ رنویر نے پدماوتی کے کردار کے لئے اپنے سر کےبالوں کوکندھوں تک لمبا کیا ہوا تھا، اب انہوںنے بالوں کو کٹوادیا ہے۔رنویر سنگھ نے حال ہی میں اپنے نئے ہیئر کٹ کی تصاویر اپنے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر مداحوں سے شیئر کرکے لکھا ہے کہ ' گڈبائے علا الدین خلجی۔ رنویر سنگھ فلم ' پدماوتی میں علاالدین خلجی کے ایک منفرد کردار میں سینما اسکرین پر دکھائی دیں گے۔فلم ' پدماوتی کے بعد رنویر سنگھ اپنی نئی فلموں  '1983' اور گلی بوائے کی شوٹنگ کا آغاز کرنے جارہے ہیں۔
 

شیئر: