Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ایوشمان 'ودیا بالن کے معترف

حال ہی میں ایوشمان کھرانہ کی جانب سے ودیا بالن کیلئے تعریفی جملے سامنے آئے ہیں۔ ایوشمان کھرانہ نے ودیا بالن کو سپراسٹار قراردے کر انہیں  اسٹار پرفارمر کہا ہے ۔ودیا بالن کی نئی فلم ' تمہاری سلو میں ایوشمان کھرانہ ایک مختصر کردار ادا کررہے ہیں ۔انہوں نے ودیا کےساتھ اداکاری کو ایک بہترین تجربہ قراردیاہے۔ اداکارہ ودیا بالن کی نئی فلم 'تمہاری سلو 17 نومبر کو ریلیز کی جائےگی۔ایوشما ن کھرانہ ان دنوں اپنی نئی فلم   کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جس میں وہ نابینا پیانوساز کا کردار ادا کررہے ہیں۔
 

شیئر: