Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

متحدہ لندن کی خواتین بھی مکا چوک پہنچ گئیں

  کراچی ... متحدہ لندن کی خو اتین بھی ہفتے کو یادگار شہدا پر جانے کے لئے مکا چوک پر پہنچ گئیں۔ بانی متحدہ کے حق میں نعرے لگائے ۔ خواتین نے الزام لگایا کہ فاروق ستار مہاجروں کے غدار ہیں۔ ان کا شہد ا سے کوئی تعلق نہیں،وہ یادگار شہدا ءپر کیا لینے آئے ہیں۔ فاروق ستار ڈیڑھ سال تک کیا کرتے رہے۔ پولیس نے خواتین کو آگے بڑھنے سے روک دیا۔

شیئر: