Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کنگنا رناوت خالہ بن گئیں

بالی وڈ فلمی اداکارہ کنگنا رناوت خالہ بن گئیں۔ کنگنا کی بہن رنگولی رناوت کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے جسکےساتھ کنگنا نے اپنی تازہ سیلفی شیئر کی ہے ' وہ اپنے بھانجے کےساتھ موجود ہیں۔کنگنا رناوت ان دنوں اپنی نئی فلم 'ماناکارنیکا ، دی کوئین آف جھانسی کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ اداکارہ فلم میں  مرکزی کردار نبھارہی ہیں۔ رواں برس کنگنا کی نئی فلم ' سمرن ریلیز ہوئی ہے۔
 

شیئر: