Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پنجاب پولیس کی پرانی وردی بحال کرنے کا فیصلہ

لاہور... پنجاب پولیس کی نئی وردی ختم کرکے پرانی وردی پھر بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ یکم جنوری 2018سے پرانی وردی دوبارہ بحال ہو جائے گی۔سابق آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرا نے پولیس کی سابقہ وردی ختم کرکے نئی وردی لاگو کی تھی جو آئی جی سے لے کر کانسٹیبل تک لازمی قرار دی گئی تھی۔
 

شیئر: