Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’’سلو ‘‘کی شادی کا پہلا ٹریلر

دبنگ خان کی شادی لگتا ہے کہ ہندکا اہم مسئلہ بن گئی ہے۔اس حوالے سے بنائی گئی ہنستی مسکراتی فلم ’’سلو ‘‘کی شادی کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ۔ہنستی مسکراتی فلم میں ماضی کی ٹاپ کلاس اداکارہ زینت امان کم بیک کررہی ہیں۔فلم میں ایک مداح دکھائی گئی جوسلمان خان کی دیوانی ہے اور انہی کے نقش قدم پر چلتے ہوئے شادی نہ کرنے کا فیصلہ کرلیتی ہے۔ چٹ پٹی کہانی والی یہ تخلیق 8دسمبر کو ریلیز ہو گی۔
 

شیئر: